منگل چار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی کی کامیابی یا خوش بختی کے لیے دعائیہ تقریب یا عبادت؛ جشن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی کی کامیابی یا خوش بختی کے لیے دعائیہ تقریب یا عبادت؛ جشن۔